: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
venderbitانسٹی ٹیوٹ فار اینرجی اور ماحولیات نے ریسرچ میں پایا کہ ہاتھ دھونے کیلئے پانی کو اتنا ہی گرم کیاجاتا ہے جتنا کہ ہاتھ برداشت
کرسکیں۔ایسے میں و ہ پانی بیکٹریا مارنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ہاتھ دھونے کیلئے پانی کو زیادہ سے زیادہ 40ڈگری سیلسیس تک گرم کیاجاتا ہے۔جبکہ جراثیم کومارنے کیلئے پانی کا99.98ڈگری سیلسیس پر ابلنا ضروری ہوتا ہے۔